نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حسین دہقان نے کہا کہ ایران میں میزائلی مشقیں پوری منصوبہ بندی کے ساتھ انجام پاتی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ ان مشقوں کا مقصد دفاعی توانائی اور آمادگی کو پرکھنا ہوتا ہے۔ انھوں نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کو جان لینا چاہئے کہ فالتو بکواس نہیں کرنی چاہئے اور ان کو فراموشی اور ...
حسین دهقان نے بدھ کو ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب جنرل سرگي شويگو سے ملاقات میں کہا کہ دونوں ملک اعلی سطح پر فوجی تعاون میں توسیع کا عزم رکھتے ہیں۔
اس ملاقات میں روس کے وزیر دفاع نے بھی کہا کہ ان کا ملک، بین الاقوامی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے اور ماسکو کا خیال ہے ک ...
حسین دہقان نے منگل کو فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کے جنرل سکریٹری سے تہران میں ملاقات کے دوران کہا کہ صیہونی حکومت کے خلاف فتح اور بیت المقدس کی آزادی کا راستہ، مسلمانوں میں اتحاد اور فلسطینیوں کی وسیع حمایت ہے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ مزاحمت کے محاذ کے کمزور کرنے والا ہر قدم فلسطینیوں کے ساتھ غد ...
حسین دہقان نے پیر کو تہران میں چینی وزیر دفاع میجر جنرل چانگ وان چوان سے ملاقات میں کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان فوجی اور دفاعی شعبہ میں تعاون، علاقے سمیت عالمی امن کی ضمانت ہے۔
انہوں نے چین کے ساتھ طویل مدتی فوجی اور دفاعی تعاون میں توسیع کو ایران کی پرامن سفارتکاری کی ترجیحات قرار د ...
حسین دہقان، روس کے وزیر دفاع جنرل سرگئی شويگو اور ترکی کے وزیر دفاع فکری ایشیک کی موجودگی میں ماسکو میں منگل کے روز سہ فریقی اجلاس ہوگا۔
ایران کے وزیر دفاع اس سہ فریقی اجلاس میں اپنے روسی اور ترک ہم منصب سے علاقے اور شام خاص طور پر حلب کی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔
قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے بھی ایر ...
حسین دہقان نے جمعرات کو تسنيم نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایران کا حالیہ ميزائل تجربہ کامیاب رہا۔
اس سے پہلے کچھ ذرائع ابلاغ نے نے دعوی کیا تھا ایران کا نیا بیلسٹک ميزائل تجربہ ناکام ہو گیا تھا کیونکہ ميزائل اپنے مقررہ ہدف کو نشانہ بنانے میں کامیاب نہیں رہا۔
ایران کے وزیر دفاع نے اسی کے سات ...
حسین دہقان نے کہا کہ یہ تجربہ جے سی پی او اے اور سیکورٹی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کے خلاف نہیں ہے۔
ایران کے وزیر دفاع نے تہران میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تجربہ ہمارے پروگرام کا حصہ تھا اور اس سے پہلے بھی ہم کہہ چکے ہيں کہ وہ پروگرام جو ہمارے قومی مفاد اور دفاعی شعبے سے تعلق رکھت ...
حسین دہقان نے کہا کہ اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف لڑنے والی تنظیموں کو ایران سے ملنے والی مدد سے دشمنوں کو پسپائی اختیار کرنا پڑا ہے۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے کہا کہ اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف لڑنے والی تنظیموں کو ایران سے ملنے والی مدد سے دشمنوں کو پسپائی ...
حسین دہقان نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ کیا یہ قبول کیا جا سکتا ہے کہ کوئی جاہل قزاق یا چور، کسی کے گھر میں گھس جائے اور وہ اس بات کی امید بھی رکھے کہ اس کے لئے سرخ كارپیٹ بجھا دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ یہ بھی 21 ویں صدی کی مارڈن جہالت کا ایک نمونہ ہے۔ جنرل دہقان نے کہا کہ امریکی فوج کا خلیج فا ...